اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مرکزی اطلاعات سیکرٹری پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرینز شازیہ مری سے ٹویٹ میں کہا کہ پیپلزپارٹی نے ملک میں یوریا کھاد کی عدم دستیابی اور بلیک مارکیٹنگ کے حوالے سے پارلیمنٹ میں توجہ دلائو نوٹس جمع کرا دیا ہے۔
یوریا کھاد کی عدم دستیابی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھا دیا: شازیہ مری
Dec 30, 2021