لاہور (اپنے نامہ نگار سے) جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی نے ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل ترقی کے لئے چیف انجنیئر لیسکو عاصم رضا کی درخواست پر لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کو سات روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
چیف انجینئر لیسکو کی ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل ترقی کیلئے درخواست‘ بورڈ 7 روز میں فیصلہ کرے: ہائیکورٹ
Dec 30, 2021