ماڈل کورٹس کے 813 دن، 233511 مقدمات کا فیصلہ ہوا

اسلام آباد (وقائع نگار) ملک بھر میں قائم ہونے والی ماڈل کورٹس کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ جاری رپورٹ کے مطابق ملک بھر کی ماڈل کورٹس نے قیام سے اب تک صرف 813 دنوں میں 233511 مقدمات کا فیصلہ کیا جب کہ 418605گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے، 2020 میں کرونا کی وجہ سے ماڈل کورٹس کی کارکردگی کافی متاثر ہوئی جبکہ سال 2021 میں کارکردگی بہتر رہی۔ اس دوران پنجاب میں قتل کے 1294اور منشیات کے 3479, اسلام آباد میں قتل کے 30 منشیات کے، ماڈل سول ایپلٹ کورٹس نے  مجموعی طور پر 21885 مقدمات کے فیصلے کئے۔ 121 اسلام آباد میں1640, پنجاب میں 7037  رینٹ اپیل کی بات کریں تو اسلام آباد میں 155, پنجاب میں 160 ، ماڈل مجسٹریٹس عدالتوں نے مجموعی طور پر 19901 مقدمات کے فیصلے کیے اور 40244گواہان کے بیانات قلمبند کیے جبکہ اسلام آباد میں 192, ، پنجاب میں 9172 کے فیصلے کیے،5982 مجرمان کو3221 سال2 ماہ27 دن قید اور 77492604 روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...