رکی پونٹنگ نے انگلینڈکرکٹ  ٹیم کو بدترین قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کی ٹیم کو آسٹریلیا کا دورہ کرنیوالی بدترین ٹیم قرار دیدیا اور کہا کہ جس طرح انگلش ٹیم کھیل رہی ہے آسٹریلیا میں کسی بھی ٹیم کو اتنا برا کھیلتا ہوا نہیں دیکھا۔مجھے نہیں لگتا کہ میں نے آسٹریلیا میں اس سے زیادہ خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم دیکھی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...