لمی انجمن خدام الدین کا اصلاحی وروحانی اجتماع شروع 

Dec 30, 2022


لاہور (خصوصی نامہ نگار) عالمی انجمن خدام الدین کا سالانہ 2دو روزہ  اصلاحی وروحانی اجتماع مرکز اہل حق مدرسہ قاسم العلوم شیرانوالہ گیٹ میں مرکزی امیر مولانا میاں محمد اجمل قادری کی زیر صدارت شروع ہوگیا ۔ملک بھر سے شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد علی لاہوری کے مریدین و متعلقین اورعقیدت مند بڑی تعداد میں شریک ہیں ۔

مزیدخبریں