روٹی کا مسئلہ روز بروزشدید ترہوتاچلاجارہاہے۔ مسلمان محسوس کررہے ہیں کہ گذشتہ دوسال میں ان کی حالت مسلسل گرتی چلی جارہی ہے۔ مسلمان سمجھتے ہیں کہ ان کے افلاس کی ذمہ داری ہندو کی ساہوکاری وسرمایہ داری پر عائد ہوتی ہے لیکن یہ احساس کہ ان کے افلاس میں غیر ملکی بھی برابرکا حصہ دار ہے۔
(قائد اعظم کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس)
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
Dec 30, 2022