کین ولیمسن نے بہت اچھی  پوزیشن پر لاکر کھڑا کیا : ٹام لیتھم


لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ کے اوپننگ بیٹر ٹام لیتھم نے کہا ہے کہ کین ولیمسن کی اننگز نے ہمیں بہت اچھی پوزیشن پر لاکر کھڑا کیا ہے۔ کھیل کے دوسرے روز وکٹ اچھی رہی تھی۔ امید ہے آخری روز بھی ہم اچھی کرکٹ کھیلں گے۔آج کوشش کریں گے کہ جلد از جلد وکٹیں حاصل کریں اور اچھی بائولنگ کر کے پاکستان ٹیم پر پریشر قائم رکھیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...