لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی خواتین کرکٹ ٹیم تربیتی کیمپ کے دوسرے مرحلے کیلئے کراچی پہنچ گئی۔خواتین ٹیم آج نیشنل بینک سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔پی سی بی ٹریننگ کی ویڈیوز اور تصاویر جاری کرے گا۔
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی
Dec 30, 2022