راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)زکو پیڈ سٹاف پنجاب چھتیس سال سے مستقلی کے منتظر ہیںچار سال قبل وزیراعلی پنجاب نے مستقلی کی منظوری دی تاہم نوٹیفیکیشن جاری نہ ہوسکا متاثرہ ملازمین کا وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی سے سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
محکمہ زکووعشر پنجاب کے2ہزار ملازمین36 سال سے مستقلی کے منتظر
Dec 30, 2022