ساہیوال میں دی ڈائبٹیز سنٹر ہسپتال کا سنگِ بنیاد 6 جنوری کو رکھا جائیگا 


اسلام آباد (خبر نگار )دی ڈائبٹیز سنٹر (ٹی ڈی سی) اپنے توسیعی منصوبے کے تحت ساہیوال میں نئے ہسپتال کی تعمیر کا آغاز کرنے جارہا ہے۔ اس سلسلے میں 6 جنوری2023 بروز جمعہ کو سنگِ بنیاد کی تقریب کا انعقادہو گا، ہسپتال کی انتظامیہ اعلیٰ معیار کے علاج کی سہولیات اگلے پندرہ سالوں میں 125 شہروں تک پھیلاناچاہتی ہے۔ اسکے علاوہ، ٹی ڈی سی ساہیوال جدید عمارت پر مشتمل کثیر شعبہ جاتی مرکزہوگا۔ اسمیں موجود آلات عالمی معیار کے ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن