صحافی امین فاروقی کی والدہ انتقال کرگئی  سینیٹر سسی پلیجو ودیگر رہنما ئوں کا اظہار تعزیت

Dec 30, 2022


دھابیجی (نامہ نگار)صحافی امین فاروقی کی والدہ کے انتقال کر گئیں،تعزیتی کا سلسلہ جاری ، پی پی سینیٹر سسی پلیجو،  اے این پی کے رہنماء  چودھری ایوب آرائیں ، کیفے عمران کے اونر عمران خان اچکزئی ، جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا افتخار حضروی ، مولانا عبدالواحد بشامی ، سابق چیئرمین گھارو عثمان کنبہار ، فقیر نبی بخش بلوچ ، رحیم خان شورو ، تنویر حیدر پلیجو ، فاروق پلیجو سمیت سیاسی ، سماجی ، مذہبی رہنماؤں سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نے امین فاروقی سے تعزیت کا سلسلہ جاری ۔

مزیدخبریں