خاتون کو دارالامان بھجوانے کا حکم 


ملتان(سپیشل  رپورٹر )جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میںمرہا بی بی نے درخواست دائر کی تھی کہ  شوہر نے اسے تشددکرکے گھر سے نکال دیا دارالامان بھجوانے کا حکم دیا جائے۔ عدالت نے دارالامان بھجوادیا۔

ای پیپر دی نیشن