قمبر (این این آئی)قمبر کے علاقے نصیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ36 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیلاب متاثرہ جوڑوں کا تعلق گاجی کھاوڑ، نصیرآباد اور وارہ سیہے جن کی شادی کی تقریب میں ان کے عزیز واقارب نے بھی شرکت کی۔سماجی تنظیم کی جانب سے دلہنوں کو ایک ایک لاکھ روپے کا جہیز بھی دیاگیا۔
اجتماعی شادی