واشنگٹن(این این آئی)اعلی امریکی فوجی کمانڈر اور امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل ایرک کوریلا نے شام میں مداخلت کرنے ترکیہ کو باز رہنے کا انتباہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ترکیہ کی مداخلت روکنے کے لیے جو بھی ضروری ہوا ہمیں کرنا ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ کے مشرق وسطی کے لیے ذمہ دار جنرل ایرک کوریلا نے کہاکہ ترک افواج کے شام علاقے میں زمینی حملے سے پورے خطے میں عدم استحکام آئے گا۔ میں اس کے بارے میں بہت فکر مند ہوں۔
امریکی کمانڈر نے مزید کہاکہ ترکیہ کے حملے کے نتیجے میں داعش کی جیلیں کھل جائیں گی۔واضح رہے شامی ڈیم کریٹک فورس نے شام میں 28 جیلیں قائم کر رکھی ہیں۔
امریکی سینٹ سربراہ