الیکشن کمیشن عملی طور پر وفاقی حکومت میں ضم ہوچکا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن عملی طور پر وفاقی حکومت میں ضم ہوچکا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فواد چوہدری نے لکھا کہ پاکستان میں ایک پلاننگ کے تحت جمہوریت مکمل ختم کی جارہی ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے لکھا کہ پہلے بنیادی حقوق معطل کیے گئے، اب ادارے ختم کیے جارہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن