نوائے وقت کے ورکر سے موٹرسائیکل چھیننے کی رپورٹ درج،پولیس کارروئی سے گریزاں

لاہور(نامہ نگار)نوائے وقت کا ورکر اظہر حسین 25دسمبر2023 کو ڈیوٹی سے فارغ ہو کر گھر جا رہا تھا کہ گڑھی شاہو حافظ جوش کارنر کے پاس 4 ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو گئے تھے۔جس کی رپورٹ تھانہ گجر سنگھ میں رپورٹ درج کروادی گئی ہے۔ لیکن پولیس تعاون نہیں کر رہی۔ اظہر حسین نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن