لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے تمام ٹیکس دفاتر کے افسروں اور عملہ کی آج اور کل ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔تمام دفاترٹیکس وصولی کیلئے 30اور31دسمبر کو معمول کے مطابق کام کریں گے۔ٹیکس دفاتر کا عملہ 30 دسمبر کو رات 8 بجے جبکہ 31 دسمبر کو رات 10 بجے تک اپنی خدمات سرانجام دے گا۔
ٹیکس وصولی ،ایف بی آر کے دفاتر آج اور کل کھلے رہیں گے
Dec 30, 2023