ایمان مزاری رشتہ اِزدواج میں منسلک ہوگئیں

اسلام آباد (نیٹ نیوز)  سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی اور ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ ایڈووکیٹ ایمان مزاری رشتہ اِزدِواج میں منسلک ہوگئیں۔ایمان مزاری کی شادی وکیل عبدالہادی سے اسلام آباد میں ہوئی۔ بارات اور ولیمہ کی تقریب میں اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان سمیت سینیٹر مشاہد حسین سید سمیت صحافیوں نے شرکت کی۔شادی کی تقریب میں ایمان مزاری کی والدہ ڈاکٹر شیریں مزاری نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...