حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی)نامعلوم چور شہری کی موٹر سائیکل چرا لے گئے۔ نعیم یعقوب سکنہ محلہ فاروق آباد نے موٹر سائیکل گھر کے باہر گلی میں کھڑی کی جہاں سے چور اسکی موٹر سائیکل چراکر رفو چکر ہوگئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
حافظ آباد:شہری کی موٹر سائیکل چوری
Dec 30, 2023