حافظ آباد: گیس کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق لیڈی ڈاکٹرسپردخاک

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی) رسولپورتارڑ کے سرکاری ہسپتال میں تعینات لیڈی ڈاکٹر عریشہ مبین جو کہ گیس سے دم گھٹنے کے نتیجہ میں جاں بحق ہوگئی تھی اسکے گذشتہ روز آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر عریشہ کے کوارٹر کے واش روم میں گیس کے گیزر سے گیس جمع ہونے سے اسکا دم گھٹنے سے موت واقع ہوئی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...