نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) رحمت سٹریٹ کارہائشی یاسین بسراء فیملی کے ہمراہ سردیوں کی چھٹیاں گزارنے رشتے داروں کے گھرگیاہواتھا کہ چور گھرکے تالے توڑ کر 4 تولے طلائی زیورات لے گئے بھاگوڈیال میں لیاقت علی کے کھیتوں میں لگی 6 لاکھ مالیت کی سولر پلیٹیں چوری ہوگئیں اعوان مسلم میں وقاص کے کھیتوں کے قریب واقع کمرے سے چور پیٹر انجن اور دیگر سامان لے گئے شہریوں نے وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔