قصور (نمائندہ نوائے وقت)قصور کے نواح تھانہ الہ آباد میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ قصور کے نواح تھانہ الہ آباد میں صدیق نے اطلاع دی کہ ویر کے نو میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔
قصور: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
Dec 30, 2023