ایم ایس گوجرانولہ میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال کا میڈیسن سٹور کا معائنہ 

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) گوجرانولہ میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر ارشاد اللہ گورائیہ نے میڈیسن سٹور کا معائنہ کیا۔ ایم ایس نے اپنی نگرانی میں تمام ادویات کی مکمل گنتی کرائی اور ان کی خریداری کے تمام کاغذات بھی چیک کیے‘ اے ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر نیر عمران حیدر بھی ہمراہ تھے۔ ایم ایس ہسپتال نے چیف فارماسسٹ آصف فاروق اعوان اور ان کی ٹیم بمعہ فارماسیسٹ عثمان افتخار اور محمد حسن کو بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا۔

ای پیپر دی نیشن