ڈنمارک میں بلبلے بنانے کے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، امریکی شہری نے صابن سے بڑے سائز کے بلبلے بنا کر شائقین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

Jan 30, 2011 | 17:13

سفیر یاؤ جنگ
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں بلبلے بنانے کے فیسٹیول میں شائقین اس وقت حیران رہ گئے جب فیسٹیول میں شریک امریکی شہری ٹوم نوڈی نے صابن سے بڑے بڑے بلبلے بنا ڈالے جس سے وہ اس انوکھے فیسٹیول میں شائقین کی نگاہوں کا مرکز بن گئے۔ اس موقع پر موجود لوگوں نے ٹوم نوڈی کو دل کھول کر داد دی۔ ٹام نوڈی نے اس سے قبل انیس سو اسی میں پوری دنیا کا دورہ کرکے اپنے فن کا مظاہرہ کیا تھا۔
مزیدخبریں