فلم کی کہانی دو بچوں پر مشتمل ہے جو اچھے دوست ہوتے ہیں مگر دونوں کے والدین کے مابین جھگڑے ان دوستوں میں اختلاف پیدا کر دیتے ہیں،دونوں کو مجبورََاایک دوسرے سےالگ ہونا پڑتا ہے لیکن ان کی محبت برقرار رہتی ہے،پھر انہیںدور جنگلوں میں کیمپنگ کے دوران اپنے پرانے دوستوں سے ملنے کا موقع ملتاہے۔ تھوڑی شرارت، تھوڑے جھگڑوں ، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپورفلم مون رائز کنگ ڈم پچیس مئی دوہزاربارہ کو امریکا میں ریلیزکی جائےگی۔