بھارت نے امريکہ اوريورپي يونين کی جانب سے تہران کے خلاف پابنديوں کے باوجود ايران سے تيل کی درآمد بند کرنے سے انکارکرديا ہے

Jan 30, 2012 | 20:20

سفیر یاؤ جنگ
بھارتی وزيرخزانہ پرناب مکھرجی نے شکاگوميں صحافيوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ايران سے تيل کی درآمدبند نہیں کی جاسکتی کيونکہ ايران ان ملکوں ميں شامل ہے جوبھارت کی اقتصادی ضروريات پوری کرسکتے ہيں.بھارتی وزير خزانہ کا کہنا تھا کہ بھارت اپنی ضروريات کا بارہ فيصد تيل ايران سے درآمد کرتا ہے ، پرناب مکھر جی نے امريکی فيڈرل ريزرو کی مالیاتی پاليسی پر تنقيد کرتے ہوئے کہا کہ اس سے افراط زر اور اقتصادی بے يقينی بڑھے گی۔
مزیدخبریں