لاہور (نیوز رپورٹر) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ”فلو کا تدارک اور بچاﺅ“ کے موضوع پر کمیونٹی میڈیسن ڈیپارٹمنٹ اور پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے سیمینار ہوا، ڈاکٹر سائرہ افضل ہیڈ آف کمیونٹی میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، پروفیسر ثمینہ نعیم ہیڈ آف پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر راشد محمود اور ڈاکٹر عظمیٰ بشیر نے خطاب کیا اور حاضرین کو مفید مشورے دیئے۔ مہمان خصوصی پروفیسر اظہر حمید تھے۔
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ”فلو کا تدارک اور بچاﺅ“ کے موضوع پر سیمینار
Jan 30, 2013