جیوانی: مشکوک کشتی میں دھماکہ

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) جیوانی کے ساحل کے قریب کشتی میں پراسرار دھماکہ ہوا۔ کشتی میں سوار مشکوک افراد نے کشتی کو آگ لگائی اور خود فرار ہو گئے۔ مشکوک کشتی کی موجودگی پر جیوانی ساحل پر میری ٹائم سکیورٹی الرٹ ہو گئی۔ میری ٹائم سکیورٹی اہلکاروں نے کشتی کو روکنے کی کوشش کی جس پر مشکوک افراد نے کشتی کو آگ لگا دی۔ بظاہر کشتی میں ممنوعہ اشیاءتھیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...