آسٹریلیا میں مفت سنیکس کےلئے لوگوں کی بے قراری

سڈنی (نوائے وقت نیوز) آسٹریلیا میں رکھی گئی ایک منفرد وینڈنگ مشین سے صرف ایک بٹن دبا کر فری سنیک حاصل کیا جا سکتا ہے لیکن اس کے لئے مشین کا دیا گیا انو کھا چیلنج قبول کر نا ہو گا۔ یہ وینڈنگ مشین ایک سنیک کمپنی کی جا نب سے تجرباتی طو ر پر رکھی گئی تھی جس کا مقصدیہ دیکھنا تھا کہ مفت چیزحاصل کر نے کے لئے لوگ کس حد تک جا سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن