حکومت پاکستان نے یوکرائن سے 40 ہزار ٹن کنولہ کے بیجوں کی درآمد کینسل کر دی

کائیو (رائٹرز) حکومت پاکستان نے یوکرائن سے 40 ہزار ٹن کنولہ کے بیجوں کی درآمد کینسل کر دی۔ حکام کے مطابق شدید برفباری کے باعث کنولہ کے بیجوں کو ساحل سمندر تک لانا ناممکن ہے۔ واضح رہے کہ یوکرائن سے 40 ہزار ٹن کنولہ کے بیجوں پر مشتمل کھیپ جنوری میں پہنچنا تھی ۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...