(ماخوذ ”اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم“)

Jan 30, 2013

دعا وہ چیز ہے جس کی انتہا روحانی تجلیات پر ہوتی ہے۔ دعا روحانی تجلی کے ایک ذریعہ کی حیثیت سے ایک حیاتی عمل ہے جس میں انسان دفعتاً یہ محسوس کرتا ہے کہ اس کی بے نام شخصیت کیلئے زندگی میں بھی کوئی نہ کوئی جگہ ہے۔
(ماخوذ ”اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم“)

مزیدخبریں