چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ،،،چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نےریمارکس دیئے کہ چیئرمین نیب کےخط سےمتعلق اخباری اطلاعات ہیں لیکن یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے،،،اپنےریمارکس میں چیف جسٹس کاکہنا تھا کہ پہلے خط لےکرآئیں پھر بات ہوگی،،،عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کردی
رینٹل پاورعمل درآمد کیس کی سماعت کل تک ملتوی , خط لکھنےکامقصد عدالت کودباؤ میں لاناتھا:چیف جسٹس
Jan 30, 2013 | 17:08