سمیرا ملک نے 2002ء میں بی اے پاس کیا، رزلٹ کی تصدیق کر دی تھی: ترجمان پنجاب یونیورسٹی

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سمیرا ملک نے بی اے کے سالانہ امتحانات 2002ء میں رول نمبر 54334 کے تحت شرکت کی اور پاس ہو گئیں۔ انہیں 2003ء میں سابق انتظامیہ نے ڈگری جاری کی۔ پنجاب یونیورسٹی کی سابق انتظامیہ کو ان کے خلاف  ایک شکایت موصول ہوئی جس پر سابق انتظامیہ نے ریکارڈ کا جائزہ لیتے ہوئے 2003ء میں ہی ان کے رزلٹ کی تصدیق کر دی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...