جسٹس افتخار چوہدری کے فل کورٹ ریفرنس کی فوٹیج کی چوری‘ تحقیقات 47 روزمیں مکمل نہ ہوسکی

Jan 30, 2014

اسلام آباد(آن لائن) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس کی فوٹیج کی چوری کی تحقیقات کا معاملہ 47 روز گزرنے کے باوجود حل نہ ہوسکا‘ انکوائری مزید تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے‘ ایڈیشنل رجسٹرار محمد علی معاملے کی انکوائری کررہے ہیں مگر تاحال وہ چیف جسٹس کے احکامات کے باوجود انکوائری کو مکمل نہیں کرسکے۔ نجی ٹی وی چینل نے بھی تاحال اپنا جواب داخل نہیں کیا۔ 

مزیدخبریں