کراچی (خصوصی رپورٹ) سعودی عرب اور امریکہ کی عدم دلچسپی مشرف کی روانگی میں تاخیر کا سبب ہے۔ اُمت کے مطابق حکومت سابق صدر کے حوالے سے ٹھوس ضمانتیں حاصل کرنا چاہتی ہے۔ غداری مقدمہ بوجھ بن گیا، سزا کے بعد رحم کی اپیل، معاف کردینے کا آپشن بھی رکھا گیا ہے۔ مشرف حکومتی یقین دہانیوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں اسلئے خصوصی عدالت میں پیش نہیں ہونگے۔
سعودی عرب اور امریکہ کی عدم دلچسپی مشرف کی روانگی میں تاخیر کا سبب ہے
Jan 30, 2014