سان سلواڈور (اے پی پی) ایلسلوا ڈور کے صدر ماریسیو فیونز نے کہا ہے کہ فنڈ میں خورد برد کرنے میں ملوث سابق وزیر اعظم فرانسیکو فلورز نے بس کے ذریعے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی ہے۔ صدر فیونز کے مطابق فرانسیکو فیونز نے تائیوان کے بطور چندہ دیئے ہوئے 10 ملین ڈالر کی رقم خورد برد کی تھی۔