اسلام میں صلوٰۃ باجماعت حصول معرفت ہی کا سرچشمہ نہیں، اس کی قدر و قیمت اس سے کہیں زیادہ ہے، صلوٰۃ اجتماعی سے اس تمنا کا اظہار بھی مقصود ہے کہ ہم ان سب امتیازات کو مٹاتے ہوئے جو انسان اور انسان کے درمیان قائم ہیں، اپنی وحدت کی ترجمانی کریں۔
(ماخوذ دعا اور عبادت کا مفہوم)