ماخوذ دعا اور عبادت کا مفہوم

Jan 30, 2014

فرمان اقبال

اسلام میں صلوٰۃ باجماعت  حصول معرفت  ہی کا سرچشمہ نہیں، اس کی  قدر و قیمت اس سے کہیں زیادہ ہے،  صلوٰۃ  اجتماعی  سے اس تمنا کا اظہار بھی مقصود ہے کہ ہم ان سب امتیازات کو مٹاتے ہوئے  جو انسان اور انسان کے درمیان  قائم ہیں،  اپنی وحدت  کی ترجمانی کریں۔
(ماخوذ     دعا اور عبادت  کا مفہوم)

مزیدخبریں