میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ آپ سب اس سرزمین پر باہر سے ہی آئے ہیں۔ بنگال کے ابتدائی باشندے کون تھے؟ وہ تو نہیں جو آج یہاں رہتے ہیں، اس لئے یہ کہنے سے کیا حاصل ہے کہ ہم بنگالی ہیں، سندھی، پنجابی یا پٹھان ہیں، نہیں ہم سب مسلمان ہیں۔
(جلسہ عام سے خطاب ڈھاکہ 21 مارچ 1948ئ)