لاہور (سپورٹس ڈیسک) 2013ءمیں بڑی کامیابیاں سمیٹنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کپتان مصباح الحق، کوچ ڈیو واٹمور، کوچ محمد اکرم، کوچ جولین فونٹین، قومی ٹیم کے منیجر معین خان، کھلاڑیوں احمد شہزاد، عبدالرحمن، جنید خان، یونس خان و دیگر نے شرکت کی۔