فلم ”دی سسٹم“ کی پوسٹ پروڈکشن کا کام آخری مراحل میں داخل

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز غفور بٹ کی فلم ”دی سسٹم“ کی پوسٹ پروڈکشن کا کام آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ غفور بٹ نے بتایا ہے کہ فلم اپریل کے آخر میں یا مئی کے پہلے ہفتے میں ریلیز کی جائیگی۔ فلم کی کاسٹ میں ندیم، شیراز بٹ، شفقت چیمہ شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن