تل ابیب (بی بی سی) اسرائیل کی ایک عدالت نے ایک اسرائیلی شہری اسحق برجل کو ایران کو اسرائیل کی جاسوسی کرنے کی خدمات کی پیشکش کے جرم میں ساڑھے چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔
ایران کو جاسوسی کی پیشکش پر اسرائیلی شہری کو ساڑھے 4 برس سزا
Jan 30, 2014