افغانستان سے امریکی انخلاء حتمی ہو چکا پاکستان پر اس کے براہ راست اثرات مرتب ہونگے: حسین حقانی

واشنگٹن (اے پی اے) امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلاء قریباً حتمی ہو چکا، پاکستان پر براہ راست اثرات مرتب ہونگے۔ نواز شریف کی انسدادِ دہشتگردی پالیسی گومگو کا شکار ہے۔

ای پیپر دی نیشن