کابل: افغان فوجی کی فائرنگ 3امریکی کنٹریکٹرز سمیت 4 ہلاک

کابل (رائٹرز) کابل میں ایک افغان فوجی کے حملے میں ملٹری ائربیس پر 3امریکی کنٹریکٹرزسمیت 4افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں ایک افغان شہری بھی شامل ہے، افغانستان میں موجود عالمی فورسز نے فائرنگ کے واقعہ کی تصدیق کی ہے۔ امریکی وزارت دفاع کے مطابق حملے کی تفصیلات معلوم کر رہے ہیں۔ ہلاک ہونے والے تینوں امریکی وزارت دفاع کے ملازمین تھے۔
امریکی کنٹریکٹر ہلاک

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...