واشنگٹن(آن لائن)امریکی وزیر دفاع چک ہیگل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔ اوباما نے انہیں قابل اعتماد دوست قرار دیا۔ گذشتہ برس دسمبر میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے والے امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اوباما نے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔