پریذیڈنٹ گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ سٹیٹ بنک کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

لاہور+کراچی ( سپورٹس رپورٹر/نمائندہ سپورٹس پریذیڈنٹ کپ گولڈ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں سٹیٹ بینک نے کراچی ڈولفنز کونی 9وکٹوں سے ہراکر فائنل میں جگہ بنالی۔کراچی ڈولفنز43.2 اوورز میں214 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔سٹیٹ بینک کی ٹیم نے ایک وکٹ پر پورا کرلیا۔مین آف دی میچ بابر اعظم نے 142 رنزکی اننگز کھیلی۔

ای پیپر دی نیشن