آخری ون ڈے میں سری لنکا کامیاب سیریز نیوزی لینڈ نے جیت لی

Jan 30, 2015

ویلنگٹن(سپورٹس ڈیسک ) سری لنکا نے آخری ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی‘سیریز کیویز نے چار دو سے جیت لی۔لنکن ٹیم نے 6وکٹوں پر 287رنز بنائے ۔ کمار سنگا کار انے 113ناقابل شکست رنز بنائے ۔ میزبان ٹیم 253رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی ۔کمار سنگاکارا کومیچ جبکہ کین ولیم سن کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا۔ایک میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔

مزیدخبریں