لاہور (نیوز رپورٹر) میاں محسن لطیف( ایم پی اے) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما مردان علی زیدی کے ہمراہ آٹو ائرکنڈیشنڈ مارکیٹ مزنگ کا دورہ کیا اہل علاقہ کے تاجروں نے سیوریج واپڈا کی بے ہنگم تاروں ٹرفک اور منشیات فروشی کے بارے میں شکایات کیں اس موقع پر انہوں نے مسائل فوری حل کروانے کی یقین دہانی کروائی جبکہ شہباز حیدر رانا عبدالجبار شفقت رفیق خالد منور بٹ ملک محمد ندیم راشد رشید اور تاجربرادری کے دیگر نمائندے بھی اس موقع پر موجود تھے۔