مالی بدعنوانی کے الزامات‘ 'دی شین وارن فاؤنڈیشن' ختم کرنے کا اعلان

Jan 30, 2016

میلبورن(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر شین وارن نے مالی بدانتظامی کے الزامات پر اپنا خیراتی ادارہ 'دی شین وارن فاؤنڈیشن' کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وارن کا کہنا تھا اب تک 3.67 ملین ڈالر تقسیم کئے ہیں اور اس سلسلے کا آخری چیک 18 مارچ 2016 کو تقسیم کیا جائے گا۔

مزیدخبریں