زیورخ (سپورٹس ڈیسک) سوئٹزر لینڈ کے پراسیکیوٹرز کے مطابق راز افشا کرنے والے ایک شخص کی جانب سے دی گئی معلومات فیفا کے معطل شدہ صدر سیپ بلاٹر کے خلاف مجرمانہ کیس میں’ مددگار‘ ثابت ہو سکتی ہیں۔ دسمبر میں معطل شدہ صدر سیپ بلاٹر اور یوئیفا کے سربراہ میشل پلاٹینی پر آٹھ سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔
فیفا کرپشن:معطل صدر سیپ بلاٹر کیخلاف اہم معلومات مل گئیں
Jan 30, 2016